آل پاکستان این بی پی ہاکی کپ ٹورنامنٹ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کر دیا گیا

ہفتہ 14 جون 2014 16:26

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14جون 2014ء) آل پاکستان این بی پی ہاکی کپ ٹورنامنٹ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کر دیا گیا۔ طے شدہ شیڈول کے مطابق یہ ٹورنامنٹ میں 19 جون سے 26 جون تک لاہور میں کھیلا جانا تھا لیکن نا گزیر وجوہات کی بناء پر اسے ملتوی کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ کی نئی تاریخ کا اعلان آئندہ چند روز میں کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 14/06/2014 - 16:26:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :