معروف پہلوان سراج دین عرف ساجا انتقال کرگئے

بدھ 16 جون 2021 23:19

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2021ء) سیکرٹری ریسلنگ فیڈریشن کے مطابق سراج دین کی عمر 85 سال تھی وہ اور جگرکے عارضہ میں مبتلا تھے جو گزشتہ روز انتقال کرگئے۔

(جاری ہے)

سراج پہلوان نے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیت رکھا تھا ، انہوں نے 1960 اور 1964 کے اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی بھی کی تھی۔
وقت اشاعت : 16/06/2021 - 23:19:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :