یورو کپ فٹبال کا گروپ اسٹیج مکمل ہو گیا ہی16 ٹیمیں ناک آئوٹ مرحلے میں پہنچ گئیں

جمعرات 24 جون 2021 14:46

یورو کپ فٹبال کا گروپ اسٹیج مکمل ہو گیا ہی16 ٹیمیں ناک آئوٹ مرحلے میں پہنچ گئیں
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2021ء) یورو کپ فٹبال کا گروپ اسٹیج مکمل ہو گیا ہی16 ٹیمیں ناک آئوٹ مرحلے میں پہنچ گئیں۔جرمنی اور ہنگری کے درمیان میچ دو دو گول سے برابر ،پرتگال اور فرانس کا میچ بھی 2-2 گول سے برابری پر ختم ہوا۔

(جاری ہے)

گروپ ایف سے فرانس ، جرمنی اور پرتگال نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔
وقت اشاعت : 24/06/2021 - 14:46:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :