قومی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان کرنل (ر) محمد نعمان کی انٹرنیشنل فٹبالر اظہر شاہین کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعرات 15 جولائی 2021 14:40

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جولائی2021ء) قومی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان و سابق رکن پاکستان فٹ بال فیڈریشن کرنل (ریٹائرڈ) محمد نعمان نے انٹرنیشنل فٹ بالر اظہر شاہین کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم کی ملک میں فٹ بال کے کھیل کی ترقی کے لئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔
وقت اشاعت : 15/07/2021 - 14:40:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :