ایشین گیمز کی تیاری ، پاکستان سپورٹس بورڈ کے تربیتی کیمپ اختتام پذیر

جمعرات 24 جولائی 2014 18:37

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جولائی۔2014ء) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام ایشین گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں لگائے گئے مختلف کھیلوں کے تربیتی کیمپ اختتام پذیر ہوگئے۔

(جاری ہے)

پاکستان سپورٹس بورڈ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر امتیاز ملک نے بتایا کہ تربیتی کیمپس میں ریسلنگ، روئنگ، تائیکوانڈو، اتھلیٹکس، ویٹ لیفٹنگ اور سکوائش کے کھلاڑی حصہ لے رہے تھے۔ ایشین گیمز 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک کوریا میں کھیلی جائے جائیں گے۔

وقت اشاعت : 24/07/2014 - 18:37:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :