جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ زمبابوے کا دورہ کرے گی

جمعہ 25 جولائی 2014 18:57

ہرارے(پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25جولائی۔2014ء) جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ زمبابوے کا دورہ کرے گی۔ پروٹیز ٹیم دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف واحد ٹیسٹ اور تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

(جاری ہے)

پروٹیز ٹیم دورہ زمبابوے کے دوران سہ ملکی ون ڈے سیریز بھی کھیلے گی جس میں میزبان زمبابوے سمیت جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

وقت اشاعت : 25/07/2014 - 18:57:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :