انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ اتوار سے ساؤتھمٹن میں شروع ہو گا

جمعہ 25 جولائی 2014 18:58

ساؤتھمٹن(پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25جولائی۔2014ء) انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ اتوار سے ساؤتھمٹن میں شروع ہو گا۔ بھارتی ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔

(جاری ہے)

مہمان ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم کو 95 رنز سے شکست دی تھی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا ٹیسٹ 7 سے 11 اگست کو مانچسٹر جبکہ پانچواں اور آخری ٹیسٹ 15 سے 19 اگست تک اوول میں کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے اور واحد ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے

وقت اشاعت : 25/07/2014 - 18:58:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :