دورہ سری لنکا کے لئے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم 2 اگست کو کراچی سے کولمبو روانہ ہوگی

پیر 28 جولائی 2014 18:50

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28جولائی 2014ء) دورہ سری لنکا کے لئے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم 2 اگست کو کراچی سے کولمبو روانہ ہوگی۔

(جاری ہے)

سری لنکا جانے والے ٹیسٹ کرکٹرز میں کپتان مصباح الحق ، احمد شہزاد ، خرم منظور ، شان مسعود ، اظہر علی ، یونس خان ، اسد شفیق ، عمر اکمل ، وکٹ کیپر سرفراز احمد ، سعید اجمل ، عبد الرحمان ، محمد طلحہ ، جنید خان ، راحت علی اور وہاب ریاض شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 28/07/2014 - 18:50:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :