دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ نے نیاریکارڈ بناڈالا

اتوار 3 اگست 2014 17:00

دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ نے نیاریکارڈ بناڈالا

گلاسگو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔3اگست 2014ء) .دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ نے دولت مشترکہ گیمز کا پہلا گولڈ میڈل حاصل کرلیا ۔400میٹر کی ریلے ریس میں جمیکن ٹیم کی جیت۔

(جاری ہے)

چھ بار کے اولمپک چیمپئن یوسین بولٹ نے کامن ویلتھ گیمز میں چار سو میٹر کی ریلے ریس کے آخری پڑاومیں اپنی ٹیم کیلیے دوڑ لگائی ۔جمیکا کی نمائندگی کرنے والے یوسین بولٹ اور ان کی ٹیم نے چار سو میٹر ریلے ریس کو صرف 37اعشاریہ پانچ آٹھ سیکنڈز میں جیت کر نیا رکارڈ بناڈالا۔

وقت اشاعت : 03/08/2014 - 17:00:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :