افغان ویمن فٹبال ٹیم خصوصی پرواز سے پرتگال پہنچ گئی
ضیا سید
پیر 11 اکتوبر 2021
15:52

(جاری ہے)

افغانستان کی خواتین کی قومی فٹ بال ٹیم کی گول کیپر اور کوچ وڈا زمرائی جو 1996 میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سویڈن چلی گئیں تھیں نے کہا کہ یہ لڑکیاں افغانستان سے نکلنے کے بعد بہت پرجوش تھیں۔زمرائی کا کہنا تھا کہ وہ اب خواب دیکھ سکتی ہیں اور اپنا کھیل جاری رکھ سکتی ہیں۔ فٹبال ٹیم نے پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں مصروف دن گزارہ اور سیر کی۔

Pakistan tour of Bangladesh 2025

India tour of England 2025
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انگلینڈ اور بھارت کے درمیان لارڈزٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل،بھارت کو فتح کیلئے مزید135رنزاور انگلینڈ کو 6وکٹیں درکار
-
بنگلہ دیش نے سری لنکا کو دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں 83 رنز سے ہرادیا،دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر
-
لاہور قلندرز اور وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے اشتراک سے ہونے والے دو روزہ ٹیلنٹ ہنٹ کرکٹ ٹرائلز مکمل
-
ٹی 20 انٹرنیشنل میں پہلی سنچری سکور کی تو بہت خوشی ہوئی،حسن نواز
-
ٌآل خیبر پختونخوا فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ اور ٹریننگ کیمپ 25 اور 26 جولائی کو سوات میں ہوگی
-
ں* خیبر پختونخوا لیکروس ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام چترال میں ٹریننگ کیمپ کا انعقاد