مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام آباد میں منعقدہ بین الاقوامی اسکواش ٹورنامنٹس جاری

جمعہ 15 اکتوبر 2021 21:49

مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام آباد میں منعقدہ بین الاقوامی اسکواش ٹورنامنٹس جاری
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2021ء) پاک فضائیہ کے زیر اشتراک مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام آباد میں منعقدہ مردوں کے چیف آف دی ائیر سٹاف - سیرینا ہوٹلز انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ اورخواتین کے سیرینا ۔ کومبکس سپورٹس انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹس جاری۔

(جاری ہے)

پاکستان اسکواش فیڈریشن یہ بین الاقوامی مقابلے پاک فضائیہ، سیرینا ہوٹلز اور کومبکس سپورٹس کے مشترکہ تعاون سے منعقد کروا رہی ہے۔ دنیا کے 10مختلف ممالک کے 22 کھلاڑیوں سمیت کل 48 مرد و خواتین کھلاڑی ان مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ اس ٹورنامنٹ کا مقصد دنیا بھر میں پاکستان کا کھیلوں کے میدان میں مثبت پہلو اجاگر کرنا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/10/2021 - 21:49:09

Your Thoughts and Comments