نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر لوکی فرگوسن انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے آؤٹ

بدھ 27 اکتوبر 2021 00:10

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2021ء) نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر لوکی فرگوسن انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے آؤٹ ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق فرگوسن کو پنڈلی میں تکلیف کی وجہ سے ورلڈ کپ سے دستبردار کرلیا ہے۔نیوزی لینڈ ٹیم مینجمنٹ نے لوکی فرگوسن کی جگہ ایڈم میلنی کو اسکواڈ میں شامل کرنے کی درخواست کی تھی۔
وقت اشاعت : 27/10/2021 - 00:10:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :