پیوسارلا وینکاٹا سندھو ورلڈ بیڈ منٹن چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

جمعرات 28 اگست 2014 19:11

کوپن ہیگن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء) بھارت کی مایہ ناز کھلاڑی پیوسارلا وینکاٹا سندھو اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت ورلڈ بیڈ منٹن چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں جاری عالمی بیڈمنٹن چیمپئن شپ کے دوسرے را?نڈ میں بھارتی بیڈمنٹن سٹار پیوسارلا وینکاٹا سندھو نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے روسی حریف اولگا گولو وانووا کو آ?ٹ کلاس کرتے ہوئے 2-0 سے کامیابی حاصل کی اور پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ان کی فتح کا سکور 21-12 اور 21-17 تھا۔

وقت اشاعت : 28/08/2014 - 19:11:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :