نیاز اسٹیڈیم مقامی انتظامیہ کے سپرد کرنے کا اصولی فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ ودیگر تین وینیوز کے انتظامات بھی نہیں سنبھالے گا
پیر 1 ستمبر 2014 19:32
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1ستمبر۔2014ء) کم استعمال ہونیوالے اسٹیڈیمزکو پی سی بی کی جانب سے مقامی انتظامیہ کے سپرد کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا، البتہ ابھی یہ طے ہونا باقی ہے کہ نیاز اسٹیڈیم حیدرا?باد کس بلدیاتی ادارے کو واپس کیا جائے گا۔پی سی بی سے قبل اس کی دیکھ بھال بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد اورضلعی حکومتیں قائم ہونے کے بعد تعلقہ قاسم آباد کے پاس تھی، 2013 میں انتظامی امور میں تبدیلی کے بعد قاسم آباد کو بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد سے نکال کر الگ میونسپلٹی کا درجہ دیدیا گیا، نیاز اسٹیڈیم قاسم آباد میونسپلٹی کی حدود میں واقع ہے، اب دیکھنا ہوگا کہ واپسی کے بعد اس کی نگرانی کس کے ذمے آتی ہے،حالیہ فیصلے کے بعد نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد، بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ، ملتان اسٹیڈیم، ایبٹ آباد اسٹیڈیم اور پنڈی اسٹیڈیم کو بھی مقامی انتظامیہ کے سپرد کردیا جائیگا۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی