قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ میں ( آج) اور ( کل)کو تین، تین میچز کھیلے جائیں گے

جمعہ 19 ستمبر 2014 19:06

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء) قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ میں ( آج ) ہفتہ اور اتوار کو مزید تین، تین میچوں کے فیصلے ہوں گے۔ کراچی میں جاری ٹی ٹونٹی کپ میں ٹیموں کے درمیان دلچسپ و سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔

وقت اشاعت : 19/09/2014 - 19:06:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :