قومی کوچ کامران خلیل سکول انیشیٹو پروگرام میں شرکت کیلئے یکم اکتوبر کو چین روانہ ہونگے

اتوار 28 ستمبر 2014 15:31

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 28ستمبر 2014ء) قومی ٹینس ٹیم کے کوچ کامران خلیل سکول انیشیٹو پروگرام میں شرکت کیلئے یکم اکتوبر کو چین روانہ ہونگے۔

(جاری ہے)

اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر فضل سبحان نے بتایا کہ پروگرام 2 سے 6 اکتوبر تک چین میں منعقد ہوگا اور پروگرام میں تمام ایشیاء کے کوآرڈینیٹر شرکت کرینگے، جبکہ پاکستان کی نمائندگی کامران خلیل کریں گے۔

وقت اشاعت : 28/09/2014 - 15:31:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :