- Home
- Sports
- News
- شعیب ملک نے ڈپارٹمنٹل ٹیم پی آئی اے کی ملازمت بھی چھوڑدی، زرعی ترقیاتی بینک میں شمولیت اختیار ..
شعیب ملک نے ڈپارٹمنٹل ٹیم پی آئی اے کی ملازمت بھی چھوڑدی، زرعی ترقیاتی بینک میں شمولیت اختیار کرلی
پیر 29 ستمبر 2014 15:07
کراچی، حیدر آباد دکن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29ستمبر۔2014ء) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک پاکستانی سلیکٹرز سے مایوس ہوکر فی الحال غیر ملکی لیگز میں قسمت آزما رہے ہیں۔کراچی میں ریجن کا ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ چھوڑ کر وہ بھارت میں ہوبارٹ ہری کن سے چیمپئنز لیگ کھیل رہے ہیں اور خاصے کامیاب ہیں۔اب شعیب ملک نے تقریبا ًپندرہ سال بعد اپنی ڈپارٹمنٹل ٹیم پی آئی اے کی مستقل ملازمت بھی چھوڑی دی ہے اور زرعی ترقیاتی بینک میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ زرعی ترقیاتی بینک نے سینئر وائس پریذیڈنٹ کے طور مستقل ملازمت دے دی ہے اس لئے ایئر لائینز سے استعفٰی دے دیا ہے۔قومی ٹیم کے اسٹار آف اسپنر سعید اجمل بھی زرعی ترقیاتی بینک میں کھیلتے ہیں اور گذشتہ ہفتے انہیں ترقی دی گئی تھی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خصوصی افراد گیمزآج سے پشاورمیں شروع ہوں گی، عبدالناصر
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہور کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا