انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی،7ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی

ہفتہ 11 اکتوبر 2014 23:13

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اکتوبر 2014ء) انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی۔ انگلش ٹیم دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف سات ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کے چار میچز کولمبو، دو میچ پالے کیلی جبکہ ایک میچ ہمبنٹوٹا کے مقام پر کھیلا جائے گا۔

وقت اشاعت : 11/10/2014 - 23:13:28

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :