انٹرنیشنل فٹ بالر اشفاق احمد سے اظہار تعزیت

بدھ 11 مئی 2022 13:42

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2022ء) اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے صدر رانا تنویر احمد نے پاکستان واپڈا سے تعلق رکھنے والے سابق انٹرنیشنل فٹ بالر اشفاق احمد (ساہیوال) کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 11/05/2022 - 13:42:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :