سابق پاکستانی کر کٹر مشتا ق احمد کا ویٹرنری یونیورسٹی کے طلبہ کو اسلا می ا صو لو ں کی رو شنی میں بہتری کے حوالے سے تر غیبی لیکچر

منگل 24 مئی 2022 00:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2022ء) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے سینئر ٹیو ٹر آفس کی قرات اینڈ نعت سو سائٹی نے سٹی کیمپس میں ایک مو ٹیویشنل لیکچر کا انعقاد کیا جس میں سابق پاکستانی کر کٹر اور بولنگ کوچ مشتا ق احمد نے ویٹرنری یونیورسٹی کے طلبہ کو اسلا می تعلیمات و ا صو لو ں کی رو شنی میں بہتری کے حوالے سے ایک جامع تر غیبی لیکچر دیا جبکہ پاکستانی ٹیم کے سابق کھلا ڑی ذوالقرنین ، پرو فیسر ڈاکٹرعا صم اسلم، سینئر ٹیو ٹر پرو فیسر ڈاکٹر علی رضا اعوان، پرو فیسر ڈاکٹر یسین ٹیپو سمیت ویٹر نری یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات سے طلبا و طالبات کی بڑ ی تعداد ا س مو قع پر مو جود تھی۔
وقت اشاعت : 24/05/2022 - 00:00:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :