- Home
- Sports
- News
- پاکستانی کامیڈین سعد ہارون نے لاف فیکٹری کے فنیسٹ پرسن ان دا ورلڈ نامی مقابلے میں دوسری پوزیشن ..
پاکستانی کامیڈین سعد ہارون نے لاف فیکٹری کے فنیسٹ پرسن ان دا ورلڈ نامی مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی،
سعد کا کامیابی پر اپنے پرستاروں کا شکریہ ادا کیا ہے اور فیس بک پیج پر شکرگزاری کا اظہار
منگل 28 اکتوبر 2014 23:05
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اکتوبر 2014ء) پاکستانی کامیڈین سعد ہارون نے لاف فیکٹری کے فنیسٹ پرسن ان دا ورلڈ نامی مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مقابلے میں فاتحین کا تعین آن لائن ووٹنگ سسٹم سے ہوا جس میں فن لینڈ کے اسمو لیکولا ڈیڑھ لاکھ سے زائد ووٹس لے کر پہلی پوزیشن سعد ہارون نے 59 ہزار سے زائد ووٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
سلیکٹرز نے حسن علی کو واپس بلانے، اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتا دی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، زمان خان اور اسامہ میر ڈراپ
-
مجوزہ چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول میں بھارت کے میچز، فائنل لاہور میں رکھنے کی تجویز
-
بنگلہ دیش اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا