ابو ظہبی ٹیسٹ میں شاہینوں نے آسٹریلیا کو مشکل میں ڈال دیا
ہفتہ 1 نومبر 2014 20:21
ابو ظہبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم نومبر 2014ء) ابو ظہبی ٹیسٹ میں شاہینوں نے آسٹریلیا کو مشکل میں ڈال دیا ، مارش کے 87رنز بھی بچا نہ سکے ، آسٹریلوی ٹیم 261پر ڈھیر ہوگئی ، عمران خان نے 3، ذوالفقار بابر ، راحت علی اور یاسر شاہ نے 2,2 شکار کئے ، پاکستان نے 2وکٹوں پر 61رنز بنا کر 370رنز کی برتری حاصل کرلی ۔ ابو ظہبی میں کھیلے جانے والے میچ کے تیسرے روز آسٹریلیا نے ایک وکٹ پر 22رنز سے اننگز کا آغاز کیا تو پاکستانی باؤلروں نے کسی بھی کھلاڑی کو جم کر نہ کھیلنے دیا اور آسٹریلیا کی پوری ٹیم 261رنز پر ڈھیر ہوگئی ، مارش 87، میکسوئل 37، کلارک 47اور سڈل 28رنز کے ساتھ نمایاں رہے ۔
پاکستان کی جانب سے عمران خان نے 3 ، یاسر شاہ ، راحت علی اور ذوالفقار بابر نے 2,2 جبکہ محمد حفیظ نے ایک وکٹ حاصل کی ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی