پاکستان پاورلیفٹنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد راشد ملک کی سینئر صحافی خالد بٹ کی وفات پر اظہار تعزیت

بدھ 10 اگست 2022 11:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2022ء) پاکستان پاورلیفٹنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد راشد ملک نے سینئر صحافی خالد بٹ کی وفات پر دکھ وافسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے بیان میں انہوں نے مرحوم کے بلند درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔
وقت اشاعت : 10/08/2022 - 11:51:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :