پاکستان کے ہاکی لیجنڈ مطیع اللہ خان انتقال کر گئے

جمعہ 12 اگست 2022 20:31

بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اگست2022ء) پاکستان کے ہاکی لیجنڈ اولمپیئن مطیع اللہ خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔مطیع اللہ خان کو گزشتہ روز طبیعت خراب ہونے پر بہاولپور وکٹوریہ اسپتال میں منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔

(جاری ہے)

اولمپیئن مطیع اللہ خان نے تین اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی، مطیع اللہ خان کو حکومت پاکستان کی طرف سے تمغہ امتیاز سے بھی نوازا گیا تھا۔
وقت اشاعت : 12/08/2022 - 20:31:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :