پاکستان کے حمزہ خان ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ہفتہ 13 اگست 2022 21:40

پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2022ء) پاکستان کے حمزہ خان نے جیت کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی، پری کوارٹر فائنل میں انہوں نے ملائیشین حریف کو شکست دی، ڈبلیو ایس ایف کے زیر اہتمام مینز ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے دلچسپ مقابلے فرانس کے شہر نینسی میں جاری ہیں، گزشتہ روز پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں پاکستان کے حمزہ خان نے ملائیشیا کے امیشنراج چندارن کو 11-8 ، 11-6 اور 11-6 سے ہرا کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا جہاں ان کا مقابلہ فرانس کے برائس نکولس سے ہوگا۔
وقت اشاعت : 13/08/2022 - 21:40:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :