ڈائمنڈ جوبلی نیٹ بال کے نمائشی میچ میں اسلام آباد گرین نے کامیابی حاصل کرلی

پیر 15 اگست 2022 13:52

ڈائمنڈ جوبلی نیٹ بال کے نمائشی میچ میں اسلام آباد گرین نے کامیابی حاصل کرلی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2022ء) اسلام آباد نیٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ڈائمنڈ جوبلی نیٹ بال نمائشی میچ میں اسلام آباد گرین نے کامیابی حاصل کرلی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر اسلام آباد نیٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جاوید نواز بنگش نے انعامات تقسیم کئے۔ ترمڑی میں نمائشی میچ اسلام آباد گرین اور اسلام آباد وائٹ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں اسلام آباد گرین نے اسلام آباد وائٹ کو 10-12 گول سے شکست دی۔
وقت اشاعت : 15/08/2022 - 13:52:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :