شارجہ ٹیسٹ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیدی، سیریز برابر
اتوار 30 نومبر 2014 17:42
شارجہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30نومبر۔2014ء) شارجہ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں قومی کرکٹ ٹیم کیویز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور 80رنز سے نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیدی ۔ اسد شفیق کی سینچری بھی کام نہ آسکی ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کی سیریز ایک ایک سے برابرہوگئی۔ پاکستان کی بیٹنگ لائن شروع میں ہی لڑکھڑاگئی اورقومی کرکٹ ٹیم اسدشفیق کی سینچری کی بدولت نو وکٹوں کے نقصان پر بمشکل 259رنز بنا نے میں کامیاب ہوسکی جبکہ برابری کے لیے مزید 80سکور درکار تھے۔
کیوی ٹیم کے پہاڑ جیسے سکورز کے بعد ہدف کے تعاقب میں قومی کرکٹ ٹیم کو پہلا نقصان اُس وقت اُٹھانا پڑا جب مجموعی طورپر 13رنز پر اپنی انفرادی چار رنز کے ساتھ شان مسعود بولٹ کا شکار ہوگئے ۔ پھراظہرعلی بھی زیادہ دیر نہ ٹک سکے اور مجموعی طورپر 20رنز پر وہ بھی بولٹ کا نشانہ گئے جبکہ 24رنز پر یونس خان بھی بغیر کوئی رنز بنائے بولٹ کا ہی شکار ہوگئے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: وہاب ریاض نے بابر اور صائم کی اوپننگ جوڑی توڑنے کا اشارہ دیدیا
-
سلیکٹرز نے حسن علی کو واپس بلانے، اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتا دی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، زمان خان اور اسامہ میر ڈراپ
-
مجوزہ چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول میں بھارت کے میچز، فائنل لاہور میں رکھنے کی تجویز