فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ گرلز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 6 دسمبر سے شروع ہو گا

بدھ 30 نومبر 2022 16:05

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 نومبر2022ء) فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ گرلز بیڈ منٹن ٹورنامنٹ 6 دسمبر سے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز(مارگلہ) ایف سیون فوراسلام آباد میں شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ میں فیڈرل بورڈ سے منسلک اداروں کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔
وقت اشاعت : 30/11/2022 - 16:05:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :