عظیم باکسر محمد علی کا قابل تحسین اقدام

پیر 8 دسمبر 2014 16:16

عظیم باکسر محمد علی کا قابل تحسین اقدام

نیو یارک (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار -8 دسمبر 2014ء ) دنیائے باکسنگ کے لیچنڈ محمد علی اپنے نواسے کا میچ دیکھنے کے لیے وہیل چیئر پر سٹیڈیم پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق مختلف سکولز کے درمیان جاری فٹ بال لیگ کے ایک میچ میں 72سالہ محمد علی کے نواسے اور گلوکار سنوپ ڈاگ کے بیٹے نے ایک ہی ٹیم کی جانب سے میچ کھیلا ۔اس موقع پر محمد علی بیماری کے باوجود میچ دیکھنے کے لیے سٹیڈیم آئے ۔ میچ میں محمد علی کے نواسے کی ٹیم کامیاب رہی ۔

وقت اشاعت : 08/12/2014 - 16:16:34