- Home
- Sports
- News
- ایڈیلیڈ ٹیسٹ: دوسرے دن آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر، سٹیون سمتھ اور کپتان مائیکل کلارک کی سنچریوں ..
ایڈیلیڈ ٹیسٹ: دوسرے دن آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر، سٹیون سمتھ اور کپتان مائیکل کلارک کی سنچریوں کی بدولت اپنی پوزیشن مستحکم کرلی،
سٹیون سمتھ نے 103 رنز میں 14 چوکے لگائے،کلارک نے 18 چوکوں کی مدد سے 128 رنز بنائے،دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر آسٹریلیا نے7 وکٹ کے نقصان پر 517 رنز بنا لیے دوسرے دن کھیل بارش اور خراب روشنی سے متاثر رہا اور کئی بار کھیل کو درمیان میں روک دینا پڑا، بھارت کی جانب سے محمد شامی اور ورون آرون نے دو، دو جبکہ ایشانت شرما اور کرن شرما نے ایک ایک وکٹ حاصل کی
بدھ 10 دسمبر 2014 20:05
ئٍایڈیلیڈ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10 دسمبر 2014ء ) ایڈیلیڈ میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر، سٹیون سمتھ اور کپتان مائیکل کلارک کی سنچریوں کی بدولت اپنی پوزیشن مستحکم کرلی ہے،ایڈیلیڈ ٹیسٹ: دوسرے دن سمتھ اور کلارک کی سنچریاں،سٹیون سمتھ نے 103 رنز میں 14 چوکے لگائے،دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر آسٹریلیا نے سات وکٹ کے نقصان پر 517 رنز بنا لیے تھے۔
دوسرے دن کھیل بارش اور خراب روشنی سے متاثر رہا اور کئی بار کھیل کو درمیان میں روک دینا پڑا،کھیل خراب روشنی کے سبب وقت سے پہلے روک دیا گیا اور ایسی اطلاعات ہیں کہ کل کھیل مقررہ وقت سے پہلے شروع ہوگا اور آج کے نقصان کو پورا کرنے کے لیے شاید آنے والے تینوں دن کھیل قبل از وقت شروع کیا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا، لیمسن کپتان مقرر
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پہلی وزیراعلی پنجاب پنک گیمز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
چھٹی پنجاب را پاورلفٹنگ چیمپئن شپ ننکانہ ڈسٹرکٹ نے جیت لی
-
تمام ایونٹس اور میچز میں رضوان کو پنجاب حکومت سپورٹ کرے گی، وزیر کھیل پنجاب