- Home
- Sports
- News
- پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ شہناز شیخ نے گرین شرٹس کو سرمائے کی کمی کے باعث درپیش مشکلات سے نکالنے ..
پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ شہناز شیخ نے گرین شرٹس کو سرمائے کی کمی کے باعث درپیش مشکلات سے نکالنے کے لیے دیگر ایشیائی ممالک سے مدد کی درخواست کردی ،
ہم نے گزشتہ دو برسوں کے دوران بہت کم تعداد میں ہاکی میچز کھیلے ہیں، ان حالات میں دیگر ایشیائی ممالک خاص طور پر ہندوستان کو چاہیے کہ ہمارے ساتھ دوطرفہ سیریز کھیلے تاکہ ہم مالی طور پر مستحکم ہوسکیں، شہناز شیخ
بدھ 10 دسمبر 2014 23:26
بھونیشور( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10 دسمبر 2014ء ) پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ شہناز شیخ نے گرین شرٹس کو سرمائے کی کمی کے باعث درپیش مشکلات سے نکالنے کے لیے دیگر ایشیائی ممالک سے مدد کی درخواست کی ہے۔شنہاز شیخ کا کہنا ہے کہ 'ہم نے گزشتہ دو برسوں کے دوران بہت کم تعداد میں ہاکی میچز کھیلے ہیں، ان حالات میں دیگر ایشیائی ممالک خاص طور پر ہندوستان کو چاہیے کہ ہمارے ساتھ دوطرفہ سیریز کھیلے تاکہ ہم مالی طور پر مستحکم ہوسکیں'۔
ہندوستان میں جاری چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان واحد ٹیم ہے جو ایک پوائنٹ تک حاصل نہیں کرسکی ہے۔قومی ٹیم کی اس ایونٹ میں شمولیت بھی ایک کاروباری شخص کی پرائیویٹ اسپانسرشپ کی بدولت ممکن ہوسکی جبکہ رواں برس اسے مالی مشکلات کے باعث ملائیشیا میں کھیلے جانے والے اذلان شاہ ٹورنامنٹ سے بھی دستبردار ہونا پڑا تھا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا، لیمسن کپتان مقرر
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پہلی وزیراعلی پنجاب پنک گیمز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
چھٹی پنجاب را پاورلفٹنگ چیمپئن شپ ننکانہ ڈسٹرکٹ نے جیت لی
-
تمام ایونٹس اور میچز میں رضوان کو پنجاب حکومت سپورٹ کرے گی، وزیر کھیل پنجاب