چوتھا ون ڈے: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 رنز سے شکست دیدی، سیریز 2-2 سے برابر
بدھ 17 دسمبر 2014 00:17
ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17دسمبر۔2014ء) نیوزی لینڈنے چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو سات رنز سے شکست دیدی ہے۔ کیویز کی طرف سے دیئے گئے 300 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 50 اوورز میں قومی ٹیم 292 رنز ہی بنا سکی جبکہ اس کے آٹھ کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔ کیوی کپتان ولیم سن 123 رنز بنا کر جبکہ یونس خان 103 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ نیوزی لینڈ کے ڈینیئل ویٹوری نے تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 299 رنز بنائے جس کے بعد پاکستان نے ہدف کا تعاقب شروع کیا تو اوپنرز احمد شہزاد اور ناصر جمشید نے اننگز کا آغاز کیا تا ہم احمد شہزاد بغیر کوئی رن بنائے ہینری کے ہاتھوں آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے۔ جس کے بعد یونس خان نے بیٹنگ کا آغاز کیا اور ناصر جمشید کے ہمراہ 50 رنز کی پارٹنر شپ مکمل کی مگر ناصر جمشید 30 بنا کر اینڈرسن کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ قرار پائے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
یونیورسٹی آف سرگودھا میں منعقدہ آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ اختتام پذیر،یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب نے ٹرافی جیت لی
-
مقبول آرائیں کا پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر فدا محمد سے اظہار تعزیت
-
بابر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بیٹر بن گئے