پاکستان نیٹ بال فیڈریشن زیراہتمام ملک بھرمیں پاکستان ڈے کے موقع پرنیٹ بال نمائشی مقابلے 23 مارچ کو کھیلے جائیں گے

پیر 20 مارچ 2023 15:21

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن زیراہتمام ملک بھرمیں پاکستان ڈے کے موقع پرنیٹ بال نمائشی مقابلے 23 مارچ کو کھیلے جائیں گے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2023ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن زیراہتمام ملک بھر میں پاکستان ڈے کے موقع پر نیٹ بال نمائشی مقابلے 23 مارچ کو کھیلے جائیں گے۔

(جاری ہے)

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ نمائشی میچز کے حوالے سے تمام منسلک اداروں اور ایسوسی ایشنز کو ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں اور فیڈریشن ہر سال یوم پاکستان کے موقع نمائشی میچز منعقد کرواتی ہے اور مقابلوں کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کئے جاتے ہیں۔
وقت اشاعت : 20/03/2023 - 15:21:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :