ظ*بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا T-20 میچ کل کھیلا جائے گا

اتوار 26 مارچ 2023 20:40

چٹوگرام(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2023ء) بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا پہلا میچ(آج)پیر کو چٹوگرام میں کھیلا جائے گاشیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ 29 مارچ کو چٹوگرام جبکہ تیسرا اور آخری میچ 31 مارچ کو میر پور میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس سے قبل بنگلہ دیشی ٹیم آئرلینڈ کو تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں 0-2 سے شکست دے چکی ہی
وقت اشاعت : 26/03/2023 - 20:40:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :