ثانیہ مرزا کی عمرہ ادائیگی کے بعد پہلی انسٹا پوسٹ خصوصی توجہ کا مرکز بن گئی

جمعہ 31 مارچ 2023 22:41

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مارچ2023ء) سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی جانب سے عمرے کی ادائیگی کے بعد شیئر کی گئی نئی انسٹاگرام پوسٹ سوشل میڈیا صارفین کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔

(جاری ہے)

ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دہلی سے اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ان تصاویر میں وہ ہلکا میک اًپ کیے اور سبز رنگ کا مغربی لباس پہنے بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔
وقت اشاعت : 31/03/2023 - 22:41:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :