کراچی،قاسم عثمانی اچھے بھائی میموریل گولڈ کپ پر وائٹیل فائیو نے قبضہ جما لیا
بدھ 7 جنوری 2015 15:41
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 جنوری 2015ء) وائٹیل فائیو کرکٹ کلب نے حافظ اسد بیگ کے میچ وننگ عمد ہ آل راؤنڈ کھیل میں شاندار سنچری 107 رنز اور 3 وکٹوں کے حصول اور آف اسپنر یا سر حسین کی تباہ کن بولنگ 29 رنز کے عوض 4 وکٹوں کی بدولت حریف ایئر پورٹ جیم خانہ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 10 رنز سے شکست دے کر کے سی سی اے زون ایک قاسم عثمانی اچھے بھائی میموریل گولڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔
میچ کے منصف سابق فرسٹ کلا س کرکٹر و قا ر حسین نے حافظ اسد بیگ کو شاندار میچ ووننگ کا ر کر دگی پر مین آف دی میچ قرار دیا۔ قبل ازیں فائنل میچ کا افتتاح اعزازی خازن کے سی سی اے مشیر ربانی نے گیند کو ہٹ لگا کر کیا ۔ اس موقع پر اعزازی سیکریٹری کے سی سی اے شفیق الرحمن قاظمی ، جوائنٹ سیکریٹری جمیل احمد، چیئر مین ٹورنامنٹ کمیٹی توصیف صدیقی، خرم اشر ف، سید منیر علی قادری، ایس ایم وسیم علوی ، طارق حفیظ، ڈاکٹر عارف حفیظ، علی حسین، واجد علی ، آصف محمود، ظفر احمد، وقا ر حسین، اکبر عالم ، لیا قت علی، ظہیر الدین، ظفر احمد، اعظم خان، محمد رئیس ، افضل قریشی، اجمل نصیب ، افضل شیخ ، شعر ی، حمید شیرازی، کا شف فا روقی، زاہد غفار، ابرار ، ثروات علی ، قاسم عثمانی مرحوم کے صاحبز ادے مسعو د عثمانی ودیگر بھی مو جو د تھے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پانچواں ویمنز ٹی ٹوئنٹی : ویسٹ انڈیز ویمنز کی 8 وکٹوں سے کامیابی، سیریز چار ایک سے اپنے نام کرلی
-
نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ ، ماشا یونائیٹڈ نے پاکستان نیوی کو شکست دیدی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نے پاکستان نیوی کو ایک سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے ہرا دیا
-
بنگلہ دیش نے زمبابوے کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی