آملا نے ویوین رچرڈز سے عالمی اعزاز چھین لیا
ہفتہ 17 جنوری 2015 14:58
ڈربن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17جنوری2015ء)جنوبی افریقی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اور اسٹار بلے باز ہاشم آملا نے ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین پانچ ہزار رنز بنانے کا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ ہاشم آملا نے جمعہ ویسٹ انڈیز کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں 66 رنز کی شاندار باری کھیلی اور اسی دوران ایک روزہ میچوں میں پانچ ہزار رنز بنانے کا اعزاز بھی حاصل کر لیا۔
ہاشم آملا نے یہ اعزاز 104ویں میچ میں حاصل کیا جبکہ یہ ان کی ایک روزہ کرکٹ میں 101ویں اننگ تھی جو ایک عالمی اعزاز ہے۔ اس سے قبل یہ اعزاز ویسٹ انڈیز کے عظیم بلے باز سر ویوین رچرڈز کے پاس تھا جنہوں نے 114 اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا، استار بے باز نے یہ اعزاز 87-1986 میں انگلینڈ کے خلاف میچ میں کیا جس میں انہوں نے 58 رنز کی باری کھیلی تھی۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کیایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے شکست دیدی
-
انڈین پریمیئر لیگ ،رائل چیلنجرز بنگلورو نے سن رائزرز حیدرآباد کو35رنز سے ہرادیا
-
ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال کا میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کا فاتحانہ آغاز