پاکستانی کمیونٹی کوریا کے صدرنزاکت مرزا کی پاکستانی ٹیم کو ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں جاپان کے خلاف کامیابی پر مبارکباد

ہفتہ 10 جون 2023 17:13

پاکستانی کمیونٹی کوریا کے صدرنزاکت مرزا کی پاکستانی ٹیم کو ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں جاپان کے خلاف کامیابی پر مبارکباد
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جون2023ء) پاکستانی کمیونٹی کوریا کے صدر نزاکت مرزا اور المدینہ مسجد،جھنگ نم پوسان کے خطیب میاں محمد اشرف نے پاکستانی ٹیم کو ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں جاپان کے خلاف کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ قومی ٹیم آئندہ میچز میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان نے چیمپئن شپ میں اپنے پہلے میچ میں جاپان کے خلاف 31-53 سکور سے کامیابی حاصل کی۔
وقت اشاعت : 10/06/2023 - 17:13:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :