عالمی ایکواٹکس سوئمنگ چیمپئن شپ 17 جولائی سے کھیلی جائے گی

جمعہ 7 جولائی 2023 12:18

عالمی ایکواٹکس سوئمنگ چیمپئن شپ 17 جولائی سے کھیلی  جائے گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2023ء) ورلڈ سوئمنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام عالمی ایکواٹکس سوئمنگ چیمپئن شپ 14 جولائی سے جاپان میں شروع ہو گی۔جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے سوئمرز 42 ایونٹس میں حصہ لے لیں گے۔ یہ چیمپئن شپ 30 جولائی تک جاری رہے گی۔
وقت اشاعت : 07/07/2023 - 12:18:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :