11ویں آئی سی سی ورلڈکپ میں کل ایک میچ کھیلا جائے گا
پیر 23 فروری 2015 12:07
سڈنی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23فروی 2015ء)11ویں آئی سی سی ورلڈکپ میں کل منگل کوایک میچ کھیلا جائے گا ، گروپ بی کی ٹیمیں ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے درمیان میچ مینوکا اوول کینبرامیں مدمقابل ہوں گی۔شیڈول کے مطابق میگا ایونٹ میں کل منگل کو گروپ بی کی ٹیموں ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے درمیان میچ مینوکا اوول کینبرامیں کھیلا جائے گا۔یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 8بجے شروع ہوگا۔
کل بدھ کو گروپ بی کی ٹیموں آئرلینڈ اور متحدہ عرب امارات کے درمیان میچ برسبین کرکٹ گراؤنڈمیں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 8بجے شروع ہوگا۔25فروری کوگروپ بی کی ٹیمیں آئرلینڈاورمتحدہ عرب امارات برسبین کرکٹ گراؤنڈمیں مدمقابل ہوں گی۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 8بجے شروع ہوگا۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کےایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی20 میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات