مصباح جنوبی افریقہ کیلئے بڑا خطرہ ہے، گریم اسمتھ
پیر 2 مارچ 2015 21:10
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2مارچ۔2015ء) جنوبی افریقی ٹیسٹ کپتان گریم اسمتھ نے کہا ہے کہ پاکستانی کپتان مصباح الحق کو جنوبی افریقہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔ پاکستانی ٹیم کا ورلڈ کپ میں اب تک کا سفر مشکلات سے دوچار رہا ہے جہاں گرین شرٹس نے ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے خلاف شکستوں کا سامنا کیا جبکہ زمبابوے کے خلاف بھی ٹیم کو جیت کے لیے شخت جدوجہد کرنا پڑی۔
تینوں میچوں میں پاکستان کی بیٹنگ ناکام رہی ہے جبکہ مصباح الحق کے علاوہ تمام بلے باز آؤٹ آف فارم نظر آئے۔ آئی سی سی کو لکھے گئے اپنے کالم میں اسمتھ کا کہنا تھا کہ اگر جنوبی افریقی ٹیم اگر مصباح کو جلد آؤٹ کرنے میں کامیاب ہوجائے تو آدھی جنگ وہیں جیت لی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں اب تک مصباح وہ واحد پاکستانی بلے باز ہیں جنہوں نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
-
این ٹی ڈی سی انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ، جنرل منیجر (ایچ آر) کی ٹیم فاتح
-
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
-
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے