- Home
- Sports
- News
- مصباح الحق کی شاندار کارکردگی، ناصر جمشید بدستور بیٹنگ‘ فیلڈنگ میں بری طرح ناکام‘ تین میچوں ..
مصباح الحق کی شاندار کارکردگی، ناصر جمشید بدستور بیٹنگ‘ فیلڈنگ میں بری طرح ناکام‘ تین میچوں میں پانچ رنز
بدھ 4 مارچ 2015 15:09
نیپیئر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔انھوں نے چار میچز میں تین نصف سنچریاں بنا ڈالیں۔گراونڈز کے چاروں طرف شاندارشارٹس لگانے والے مصباح الحق نے ایک بار پھر کپتان ہونے کا حق ادا کردیا۔ میانوالی سے تعلق رکھنے والے مصباح الحق کی بیٹنگ نرالی ہے۔ورلڈکپ میں ہمیشہ بیٹنگ لائن نے دھوکادیا ،چلا توصرف کپتان کا بلا۔
بھارت کے خلاف پہلے میچ میں کپتان نے عمدہ اننگ کھیلی اور چوہتر رنز بنائے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف تو قسمت نے ساتھ نہ دیا۔ لیکن زمبابوے کے خلاف مصباح الحق مرد بحران ثابت ہوئے اور تہتر رنز بناکر پاکستان کی ڈوبتی کشتی کو کنارے تک پہنچایا۔یو اے ای کے خلاف میدان میں اترے کپتان تو پھر گراونڈ کے چاروں طرف کْھل کر شارٹس کھیلے اور ورلڈ کپ میں تیسری نصف سینچری بناڈالی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
چوتھا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
-
انٹرمدارس گیمز ، سوات نے فٹبال ، کرکٹ اور والی بال فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل رائونڈ، پاکستان پولیس اور ڈبلیو ایس ٹی سی کا میچ 1-1 گول سے برابر رہا
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے، ایس این جی پی ایل اور ہائرایجوکیشن کی کامیابی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا