پاکستان، جنوبی افریقہ میچ میں بارش کی پیشنگوئی
جمعرات 5 مارچ 2015 21:13
آکلینڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5مارچ۔2015ء) نیوزی لینڈ کے محکمہ موسمیات نے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ والے دن آکلینڈ میں بارش کی پشگوئی کی ہے۔ جنوبی افریقہ کی موجودہ فارم دیکھتے ہوئے یہ کہنا ٖغلط نہ ہوگا کہ اگر یہ میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہوتا ہے تو پاکستان باخوشی ایک پوائنٹ وصول کرلے گا۔ ٹورنامنٹ کے فیورٹس میں سے ایک جنوبی افریقی ٹیم نے گزشتہ دو میچوں میں 400 سے زائد رنز اسکور کیے ہیں اور میچ 200 سے زائد کے مارجن سے جیتا۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرمدارس والی بال ٹورنامنٹ پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاورمیں شروع ہوگیا
-
خصوصی افراد سپورٹس فیسٹیول میں مختلف میچز کا فیصلہ
-
اسلام ٓباد، چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا، احمد ریحان شیخ
-
نیشنل چیلنج کپ میں ایچ ای سی کی کامیابی ،ماشا یونائیٹڈ اور ایس اے فارم کی ٹیموں کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ ‘لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی کامیابی
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان