شعیب ملک کی انسٹاگرام پوسٹ میں اہلیہ ثناء جاوید کو سالگرہ کی مبارکباد
شعیب نے اپنی اور ثناء کی ایک ساتھ تین تصویریں شیئر کیں اور کیپشن میں لکھا "ہیپی برتھ ڈے ثناء شعیب ملک"
ذیشان مہتاب پیر 25 مارچ 2024 11:42
کچھ دن پہلے ثناء جاوید نے اپنی تازہ انسٹاگرام اسٹوری پر ایک قول شیئر کیا جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ ’کبھی کبھی معجزہ صرف اچھے دل والے لوگ بھی ہوتے ہیں۔‘ ثناء جاوید نے اپنی اسٹوری کے کیپشن میں شعیب ملک کو معجزہ قرار دیا۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 25/03/2024 - 11:42:52
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پانچویں ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں ( کل ) مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل