ثناء جاوید نے شعیب ملک کو معجزہ قرار دے دیا
’کبھی کبھی معجزہ صرف اچھے دل والے لوگ بھی ہوتے ہیں‘، اداکارہ کی انسٹاگرام سٹوری
ذیشان مہتاب جمعہ 22 مارچ 2024 11:52
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 22 مارچ 2024ء ) پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید نے اپنے شوہر اور آل رائونڈر شعیب ملک کو معجزہ قرار دے دیا ہے۔
ثناء جاوید اور شعیب ملک نے رواں سال کے آغاز میں 20 جنوری کو اپنی شادی کا اعلان کیا تھا جس کے بعد سے یہ جوڑی مسلسل خبروں میں ہے۔
حال ہی میں کھیلی جانے والی پاکستان سپر لیگ 9 کے میچز کے دوران بھی ثناء جاوید سٹیڈیم میں اپنے شوہر شعیب ملک کی حوصلہ افزائی کرتی نظر آئیں اور بہترین کھیل پیش کرنے پر اُنہیں اپنا ہیرو بھی قرار دیا۔
اب ثناء جاوید نے اپنی تازہ انسٹاگرام اسٹوری پر ایک قول شیئر کیا ہے جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ ’کبھی کبھی معجزہ صرف اچھے دل والے لوگ بھی ہوتے ہیں۔‘ ثناء جاوید نے اپنی اسٹوری کے کیپشن میں شعیب ملک کو معجزہ قرار دیا۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 22/03/2024 - 11:52:33
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
-
عرفان محسود نے ’تحقیر آمیز‘ رویے پر کے پی حکومت کو 5 لاکھ روپے واپس کردیئے
-
ٹی ٹونٹی سیریز: آن لائن جوئے کیخلاف سخت کارروائی کا امکان
-
پانچویں ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں ( کل ) مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات