کرکٹ آئرلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے شیڈول کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم مئی میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے آئرلینڈ کا دورہ کرے گی

جمعہ 29 مارچ 2024 15:54

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2024ء) کرکٹ آئرلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے شیڈول کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

پاکستان کرکٹ ٹیم مئی میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے آئرلینڈ کا دورہ کرے گی،پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین 10، 12 اور 14 مئی کو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 29/03/2024 - 15:54:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :