مجھے ٹرافی کیوں نہیں دینے دی، آئی سی سی کےصدر مستعفیٰ
فہد شبیر بدھ 1 اپریل 2015 19:32
ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1اپریل۔2015ء) آئی سی سی کےسربراہ مصطفیٰ کمال نے آئی سی سی پر غیر قانونی انداز میں کام کرنے کا الزام لگاتے ہوئےاپنے عہدے سےاستعفی دے دیا ہے۔ ان کا موقف ہے کہ انھیں ورلڈ کپ کے فاتح کپتان کوٹرافی دینے سےروکاگیا تھا۔ آسٹریلیا سے واپسی پر ہوائی اڈے پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’ سب نے دیکھا کہ بھارت اور بنگلہ دیش کے میچ کے دوران کیا ہوا، بھارت اپنا اثر ورسوخ استعمال کر کے میچ کے نتیجے پر اثر انداز ہوا ہے۔
‘ ان کا مزید کہنا تھا کہ ’اس گھڑی سے میں آئی سی سی کا سابق سربراہ ہوں۔ اگر یہ کسی اور ملک کے خلاف ہوا ہوتا تب بھی میں نے یہی فیصلہ ہونا تھا‘ خیال رہے کہ مصطفیٰ کمال نے جو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کےسربراہ بھی ہیں کوارٹر فائنل میں امپائروں پر جان بوجھ کر غلط فیصلے کرنے کا الزام لگایا تھا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا