پاکستان 12 اور انڈرٹیم کا تربیتی کیمپ ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری

پیر 13 مئی 2024 17:19

پاکستان 12 اور انڈرٹیم کا تربیتی کیمپ ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2024ء) پاکستان ٹینس فیدریشن کے زیر اہتمام پاکستان 12 اور انڈر ٹیم کا تربیتی کیمپ پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ ٹیم 17 مئی 2024 کو نیپال کے لیے روانہ ہو گی ۔

(جاری ہے)

اے ٹی ایف 12 اور جنوبی ایشیا کے ٹیم کمپیٹیشن ریجنل کوالیفائنگ ایونٹ کے تحت حصہ لےگی ۔کمپیٹیشن20 سے 24 مئی 2024 تک کھٹمنڈو نیپال میں شیڈول ہے۔پاکستان، نیپال، بنگلہ دیش، بھارت، بھوٹان، مالدیپ اور سری لنکا کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔
وقت اشاعت : 13/05/2024 - 17:19:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :