پی سی بی کا کھلاڑیوں کے معاوضے میں اضافے کیلئے سوچنے لگا
منگل 21 اپریل 2015 13:11
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) ناقص کارکردگی کے باوجود پی سی بی پلیئرز کے معاوضوں میں اضافے کا سوچنے لگا۔سینٹرل کنٹریکٹ کے تحت ماہانہ تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ دوسری جانب ورلڈکپ سے گرین شرٹس کو4 لاکھ 80 ہزار ڈالر اور آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں چوتھی پوزیشن پر ایک لاکھ 70ہزار ڈالر ملنے والے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انتہائی خراب کارکردگی کے باوجود قومی کرکٹرز کی تجوریاں بھرتی چلی جا رہی ہیں۔
سینٹرل کنٹریکٹ کے تحت وہ پہلے ہی لاکھوں میں کھیلتے تھے مگر پیسے کی لالچ ختم نہ ہوئی، ذرائع نے بتایا کہ گذشتہ دنوں ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے ون ڈے قائد اظہر علی کیساتھ معاوضوں میں اضافے کیلیے بورڈ حکام سے بات کی تھی، حالانکہ پلیئرز اس وقت مضبوط پوزیشن میں نہیں ہیں مگر اس کے باوجود بورڈ نے ان کا مطالبہ تسلیم کرلیا، سب کی ماہانہ تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا امکان جبکہ میچ فیس وغیرہ کے بارے میں غور جاری ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خصوصی افراد گیمزآج سے پشاورمیں شروع ہوں گی، عبدالناصر
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہور کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا