تعمیر پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ ، نیشنل شاہین نے بلوچ محمڈن کو شکست سے دوچار کردیا

جمعرات 23 اپریل 2015 22:38

تعمیر پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ ، نیشنل شاہین نے بلوچ محمڈن کو شکست سے دوچار کردیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23اپریل۔2015ء) شباب ملی یوتھ ونگ جماعت اسلامی اور ینگ پنجگور فٹبال کلب کے زیر اہتمام تعمیر پاکستا ن فٹبال ٹورنامنٹ میں نیشنل شاہین بلدیہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بلوچ محمڈ ن کو چار کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی ۔

(جاری ہے)

لیاری فٹبال اسٹیڈیم میں جاری ٹورنامنٹ میں دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل پیش کیا۔ میچ کے اختتام میں شباب کی طرف سے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں میں تحائف پیش کئے گئے ۔

وقت اشاعت : 23/04/2015 - 22:38:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :